ایکنا: محمد رسول الله(ص) گروپ کی تواشیح خوانی ویڈیو مشهد اردهال اور تھران میٹرو میں وائرل ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516116 تاریخ اشاعت : 2024/03/28
تسنیم گروپ اصفهان نے منفرد انداز میں اسماءالحسنی پیش کیا ہے جو ماه مبارک رمضان کے موقع پر نشر کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516017 تاریخ اشاعت : 2024/03/11
ایرانی تواشیح گروپ قدر کو یونیسکو کی جانب سے امن کا سفیر مقرر کیا گیا ہے جنکا حال ہی میں اسما حسنی کا ترانہ نشر ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514619 تاریخ اشاعت : 2023/07/16
ایکنا تھران: معروف مصری مبتھل اور کمپوزر سيد محمد سيد مكاوی جس کو اسماء الله الحسنی دعائیہ ترانے کا خالق کہا جاسکتا ہے اب بھی افطار پر انکی آواز گھروں میں گونجتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514186 تاریخ اشاعت : 2023/04/26